نتائجِ‌تلاش

  1. ص

    بیٹی بچاوٴ تحریک کے بانی

    *بیٹی بچاو تحریک سب سے پہلے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے شروع کی* 🖋️صفی الرحمن ابن مسلم بندوی فیضی جس معاشرے میں بیٹیوں کے تمام حقوق سلب کرلئے جاتے تھے،انہیں حقارت و ذلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، ان کی پیدائش کو عار سمجھا جاتا تھا، ان کے دنیا میں رہنے کے حق کو چھین لیا گیا تھا، ان کی...
  2. ص

    محمد عربی صلی الله علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی جہالت اور اسلام دشمنی نتیجہ ہے

    ہمارے پیارے ملک ہندوستان میں اس وقت افرا تفری کا ماحول ہے، بنیاد پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات ہیں، میں سمجھتا ہوں صرف اس کے کہنے والے ہی ذمہ دار نہیں ہیں، بلکہ وہ میڈیا چینل بھی ذمہ دار ہیں جنہوں نے یہ بیہودہ باتیں بولنے دیا، پھر اس کے بعد چینلوں پہ بیٹھ کر...
  3. ص

    ایک بہترین دعا اور اس تشریح

    عن أبي هريرة-رضي الله عنه- مرفوعاً: «تعوذوا بالله من جَهْدِ البلاء، وَدَرَكِ الشقاء، وسوء القضاء، وشماتة الأعداء». وفي رواية قال سفيان: أشك أني زدت واحدة منها ( متفق علیہ) ابو ہُریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت سے، بدبختی کی پستی سے، برے...
  4. ص

    اعمال صالحہ پر استقامت و مداومت

    اعمال صالحہ میں اسقامت و مداومت صفی الرحمٰن ابن مسلم بندوی فیضی اللہ کے بندو! اللہ کا تقوی اختیار کرو، ہر وقت اور ہر جگہ اس کی حفاظت کرو، اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے رمضان المبارک کے صیام کو پورا کرنے، اور اپنی رحمت و بخشش اور انعام کو سمیٹنے کا موقع دیا، وہ خوشگوار موسم گزر گیا، وہ اللہ...
  5. ص

    رمضان کے اختتام پہ کچھ باتیں

    لوگو! سب سے پہلے میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو تقوی کی وصیت کرتا ہوں ۔ اسلامی بھائیو! یہ مبارک ایام ختم ہونے کے قریب ہیں، اسی طرح سے مہینہ مہینہ کرکے سال ختم ہو جاتے ہیں، یہی دنیا کا حال ہے، بہت تیز زوال پذیر ہونے والی ہے، یہاں کسی کو ہمیشگی نہیں ہے، یہاں کوئی پورے طور پر مطمئن نہیں ہے، مخلوق کے...
  6. ص

    شب قدر کی مختصر اور عظیم الشان دعا

    تحریر: صفی الرحمن ابن مسلم بندوی فیضی اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ، تُحِبُّ الْعَفْوَ، فَاعْفُ عَنِّي یہ چھوٹی سی دعا ہے مگر بڑی عظیم الشان دعا ہے یہ وہ دعا ہے کہ جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنھا نے سوال کیا تھا کہ اگر میں لیلۃ القدر کو پا جاؤں تو کیا پڑھوں؟...
  7. ص

    اسلام میں صدقہ کرنے والوں کی فضیلت

    اسلامی بھائیو! دنیاوی زندگی مشکلات سے بھری پڑی ہے، ہر شخص کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے، کوئی کسی سے بے نیاز نہیں ہے، اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم ایک دوسرے کے قوت بازو بنیں، اپنی مدد کے ذریعہ، اپنی ہمدردی اور دلاسے کے ذریعہ سے ایک دوسرے کی مشکلات کو حتی المقدور حل کرنے کی کوشش کریں، ایک دوسرے کے رنج و...
  8. ص

    ہندوستان میں نفرتوں کے شرارے

    ہندوستان میں نفرتوں کے شرارے💥 🖊️: صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی نفرتوں کے شرارے، قوم مسلم کی طرف بڑھتی چنگاریاں، جھلستے چہرے، اجڑتے گھر، مستقبل کے خطرناک حالات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں، بلکہ اشارہ ہی نہیں جنجھوڑ کر ہمیں بیدار کرنا چاہ رہے ہیں، مگر ہم خاموش ہیں، ہماری قوم بے حسی کا شکار ہے، ہم...
  9. ص

    مختصر احکام الصیام

    احکام الصیام 🖊️؛ صفی الرحمن ابن مسلم بندوی فیضی اسلامی بھائیو ! اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا : يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة۔183) اے ایمان والو! تم پر صوم فرض کئے گئے ہیں،...
  10. ص

    رمضان المبارک کے سائے میں

    رمضان المبارک کے سائے میں 🖊️: صفی الرحمن ابن مسلم بندوی فیضی رمضان المبارک کے سائے میں سب پہلے مقصد صیام یعنی تقوی وخوف الہی کو پانے کی خوب جد جہد کریں۔ تہذیب نفس کو خوب سے خوب تر بنانے اور سنوانے کی کوشش کریں ۔ رب کو خوش کرنے کا سلیقہ سیکھ لیں۔ قیام اللیل سے لطف اندوزی اور اس کی ادائیگی...
  11. ص

    استقبال رمضان المبارک

    استقبال رمضان المبارک صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی اللہ کے بندو! میں خود کو اور آپ سب کو تقوی کی وصیت کرتا ہوں، کیونکہ عزت و شرف تقوی میں ہے، اور اسی میں دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں شامل ہیں، جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا وَتَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَيْـرَ الزَّادِ التَّقْوٰى ۚ وَاتَّقُوْنِ يَآ...
  12. ص

    تقویٰ اور صدقہ و خیرات کی فضیلت

    اما بعد اللہ کے بندو! میں خود کو اور آپ سب کو تقوی کی نصیحت کرتا ہوں، اللہ کا تقوی، اس کا خوف دنیا اور آخرت دونوں کی فلاح و کامرانی اور سعادت ہے: ارشاد باری تعالی ہے: مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا ۙ﴿ الطلاق۔ ۲) اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا۔ وہ اسکے لئے رنج و غم سے نجات کی صورت...
  13. ص

    رب کا شکر بجا لاو اور غفلت کی چادر اتار کر پھینک دو

    رب کا شکر بجا لاو غفلت کی چادر اتار کر پھینک دو فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ وہ جس نے انھیں بھوک سے ( بچا کر) کھانا دیا اور خوف سے بچا کر امن دیا۔(سورة القریش3-4) اللہ رب العالمین نے...
  14. ص

    رب کا شکر بجا لاو اور غفلت کی چادر اتار کر پھینک دو

    [29/03, 11:54 pm] SafiurRahman Safi Faizi: رمضان میں چار اقسام کے لوگ پائے جاتے ہیں ۔ پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو رمضان المبارک آتا ہے چلا جاتا ہے اور وہ اپنی اسی حالت پر پڑے رہتے ہیں دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صوم کی حالت میں دن میں صرف سوتے ہیں اور دیر رات تک جاگتے رہتے ہیں۔ تیسری قسم ان...
  15. ص

    پندرہ شعبان کے اعمال کی حقیقت

    1- پندرہ شعبان کی رات میں خصوصیت سے عبادت جائز نہیں ہے، اور خاص دعا جو معروف ہے لوگوں میں اللہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ دعا بھی ثابت نہیں ہے۔ 2- یہ کہنا کہ پندرہ شعبان وہ مبارک رات ہے جس میں بڑے بڑے فیصلے کئے جاتے ہیں یہ قرآن کریم کے خلاف ہے، اور باطل ہے، کیونکہ وہ مبارک رات لیلۃ القدر ہے...
  16. ص

    بے گناہ کا قتل کبیرہ گناہ کا مرتکب

    صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی اللہ کے بندو! اللہ کا تقوی اختیار کرو، کیونکہ اللہ نے متقیوں کے لئے، اپنے ڈرنے والوں کے لئے جنت اور نعمتوں کا وعدہ کر رکھا ہے ارشاد باری تعالی ہے : اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِىْ جَنَّاتٍ و نعیم (الطور۔17) بے شک پرہیزگار باغوں اور بیش بہا نعمتوں میں رہیں گے۔ اسلامی...
  17. ص

    ہم نے خود اپنے نشیمن پھونکے

    ہم نے خود اپنے نشیمن پھونکے 🖊️ صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی کرناٹک ہائی کورٹ فیصلہ کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ "پردہ اسلام میں لازمی نہیں ہے" ہائی کورٹ کے اس جملے پر غور کیا جائے اور مسلم عورتوں کے حالات پر غور کیا جائے، تو معلوم ہوگا کہ اس کے مجرم ہم خود ہیں۔ پردے کو ہم نے اللہ اور اس کے...
  18. ص

    صبر و شکر دو بڑی نعمتیں

    مومن کیلئے اللہ نے دو نعمتیں ایسی عطا کی ہیں جو کسی کو حاصل نہیں (١) شکر (٢)صبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : ’’ مومن کا معاملہ بڑا عجیب ہے اور اس کا ہر معاملہ یقینا اس کیلئے خیر کا باعث ہوتا ہے اور یہ خوبی سوائے مومن کے اور کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔اگر اسے کوئی خوشی پہنچے تو...
  19. ص

    کورونا پابندیاں ختم، صلاة میں صف بندی کا اہتمام ضروری

    اللہ کے بندو! اللہ کا تقوی اختیار کرو، ہر وقت اور ہر جگہ اس سے ڈرتے رہو ، اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے ہمارے اوپر بہت سارے احسانات کئے، جسے ہم شمار نہیں کر سکتے ۔ اسلامی بھائیو ! اللہ تعالی فرماتا ہے ؛ اِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّـٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّـٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَاَقَامَ...
  20. ص

    ماہ شعبان غفلت سے بیداری کا مہینہ

    صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی اللہ کے بندو! جان لو یہ دنیا فانی ہے، جس طرح سے ایک سایہ تھوڑی دیر میں زائل ہو جاتا ہے، اسی طرح سے یہ ایام بھی آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں،جو دن گزر گئے وہ پھر واپس آنے والے نہیں، کامیاب وہی لوگ ہونگے جو اللہ کی طاعت بندگی کرکے اس کی خوشنودی حاصل کرلیتے ہیں۔ اس وقت...
Top