فضائل ومسائلِ ذی الحجہ(1) ۔
اعمالِ صالحہ کہیں بھی اور کبھی بھی انجام دئے جائیں، وہ ایک مسلمان کیلئے باعثِ اجروثواب اور ربِ دو جہاں کی خوشنودی کے حصول کا ذریعہ ہوتے ہیں، لیکن شریعتِ اسلامیہ نے کچھ ایسے مخصوص ایام متعین کئے ہیں جن میں نیک اعمال کی فضیلت بڑھ جاتی ہے، اس لئے شریعتِ مطہرہ نے اپنے...