اسلام میں سنت کا مقام
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب
دین اسلام زندگی کے تمام پہلوؤں کو محیط ایک کامل دین ہے ، اس دین کی بنیاد دو چیزوں پر قائم ہے۔ ایک اللہ کی کتاب اور دوسری نبی ﷺ کی سنت ۔دین کی حیثیت سے ہمیں انہیں دونوں چیزوں کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ میں...