ٹک ٹاک ایپ (tik tok app): اسلام کی نظر میں
تحریر: عمر اثری سنابلی
یہ دور ایجادات کا دور کہلاتا ہے۔ نئی نئی ایجادات وجود میں آرہی ہیں۔ لوگوں میں ان ایجادات کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے۔ ہر عام و خاص اور عالم و جاہل ان ایجادات سے فائدہ حاصل کر رہا ہے۔ خصوصا موبائل اور انٹرنیٹ نے آج لوگوں کو اپنا...