اہل بیت سے مراد کون؟

  1. عمر اثری سنابلی

    اہل بیت سے مراد کون ہیں؟

    اہل بیت سے مراد کون ہیں؟ نبی کریم ﷺ کے اہل بیت کے بارے میں صحیح بات یہ ہے کہ اس سے مراد آپ کے وہ رشتہ دار ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔ یعنی آپ کی ازواج مطہرات اور اولاد نیز عبدالمطلب کی نسل میں سے ہر مسلمان مرد و عورت جنھیں بنو ہاشم کہا جاتا ہے۔ علامہ ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ولد هاشم بن عبد...
Top