معبود کس کو کہتے ہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:
الٰہ ہمارے زمانے میں اب سید، شیخ وغیرہ کو کہا جاتا ہے جنہیں لوگ پُر اسرار بندے کہتے ہیں اور ان کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ نفع و نقصان کے اختیارات کے مالک ہیں جس نے بھی اس طرح کا عقیدہ کسی نبی یا...
کلمۂ توحید کا معنی سمجھے بغیر اقرار بے فائدہ ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ سلیمان بن عبداﷲ رحمہ اﷲ فرماتے ہیں :
لا الٰہ الا اﷲ کا اقرار اس طرح کرنا چاہیے کہ اس کے معنی کو سمجھتا ہو اس کے ظاہری و باطنی تقاضوں کو پورا کرتا ہو اس لیے کہ اﷲ تعالیٰ کا فرمان ہے :
فَاعْلَمْ اَنَّہٗ لَآ اِلٰہَ...
اسلام کی حقیقت (توحید کی حقیقت)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دین اسلام کی بنیاد کیا ہے ؟
امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ اسلام کی تعریف ان الفاظ میں کرتے ہیں:
دین کی بنیاد دو چیزیں ہے :
۱۔عبادت: اس پر دوسروں کو بھی راغب کرنا اسی کی بنا پر تعلقات رکھنا اور اس کو ترک کرنے والے کو کافر سمجھنا۔
۲۔اﷲ...
شرک فی الطاعۃ سے اجتناب کرو
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اﷲ کتاب التوحید کی شرح میں فرماتے ہیں کہ عدی بن حاتم رضی اﷲ عنہ سے مروی حدیث میں اس بات کی دلیل موجود ہے درویشوں اور راہبوں کی ایسی اطاعت جو اﷲ کی نافرمانی کا سبب ہو یہ ان راہبوں اور درویشوں کی عبادت ہے یہ شرک اکبر ہے...
نبوت کی گواہی کے تقاضے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اﷲ کتاب التوحید کی شرح میں فرماتے ہیں :
جس نے اشھدان محمدًا عبدہ ورسولہ کا اقرار کرلیا یعنی یقین اور دل کی سچائی کے ساتھ یہ گواہی دے دی کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ کے بندے اور رسول ہیں تو پھر اس اقرار اور گواہی کا تقاضا...
تقلید کی مذمت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تقلید کی تعریف ہے دلیل جانے بغیر کسی قول کوقبول کرنا ۔اس بات پر اتفاق ہوچکا ہے کے تقلید علم نہیں ہے اور مقلد کو عالم نہیں کہا جاسکتا ۔(اعلام الموقعین :۱/۴۵)
اسی لیے علماء نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے۔ ائمہ کرام رحمہم اﷲ کہتے ہیں کہ ہر شخص کا قول لیا جاسکتا...
سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلف رضوان اﷲ علیہم ان لوگوں کی شدید مذمت کرتے تھے جو اپنی آراء یا ہٹ دھرمی کی وجہ سے احادیث کا انکار کرتے ہیں بلکہ سلف تو ایسے لوگوں سے تعلق ہی ختم کردیتے تھے حدیث کی تعظیم وتوقیر کی خاطر جیسا کہ مسلم میں سالم بن عبداﷲ رضی اﷲ عنہ سے روایت...