سو مرتبہ ”لا إله إلا الله الملك الحق المبين“ کا ورد کرنا
مراجعہ وتلخیص: عمر اثری
سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائے عزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیاز بنا دے گا اور وہ دروازہ جنت...