جنت میں موسی علیہ السلام کا ساتھی؟
تحریر: عمر اثری سنابلی
سوال: مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے ایک بیان میں ایک واقعہ ذکر کیا ہے۔ اس واقعہ کی تحقیق چاہئے۔ واقعہ کچھ اس طرح سے ہے:
ایک بار حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا ”جنت میں میرا ہمسایہ کون ہوگا ؟“....اللہ نے فرمایا ”فلاں شہر کا فلاں...