✍️ ہدایت اللہ فارس
---------------------------------------
ظرف زمان ہے، یہ معنی شرط کو متضمن ہوتا ہے یہ اکثر ماضی پر داخل ہوتا ہے اور اس کے معنی کو مستقبل کی طرف پھیر دیتا ہے۔
مثلاً: إذا جاء رمضان (شرط) فتحت ابواب الجنة ( جواب شرط)
اور کبھی کبھی یہ فعل مضارع پر بھی داخل ہوتا ہے،اسی طرح یہ بھی...