صلاۃ الضحی: فضائل و احکام
تحریر: عمر اثری سنابلی
قرآن و حدیث میں نوافل کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ یہ فرض نمازوں کے نقص کو پورا کرتی ہیں۔ (ابو داؤد: 864، ابن ماجہ: 1425۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے) ان کے ذریعہ درجات بلند ہوتے ہیں اور گناہ مٹا دئے جاتے ہیں۔ (صحیح مسلم: 488) ان کے...