شرک اکبر کی تین بنیادی قسمیں
تعلموا أمر دينكم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شرک اکبر کی تین بنیادی قسمیں ہیں :
شرک اکبر کی پہلی قسم:
(١) ربوبیت میں شرک کرنا: یعنی کہ اللہ کی بادشاہت؛ نظام چلانے؛ اسکے پیدا کرنے؛ اسکے خود مختار رزق دینے میں جو (صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے لئے لائق ہے) کسی غیر کا حصہ...