”پب جی“ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
تحریر: عمر اثری سنابلی
متعلم: کلیۃ الحدیث، بنگلور
وقت ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تیزرفتاری سے گزرتا ہے اور گزرنے کے بعد واپس نہیں آتا۔ اسی لئے قرآن وحدیث میں جابجا وقت کی اہمیت ومنزلت کو بیان کیا گیا ہے اور اسکے ضیاع پر تنبیہ کی گئی ہے۔...