قرآن مجید میں کئی جگہوں پر مضاف الیہ تثنیہ ہونے کے باوجود مضاف کو جمع کیوں لایا گیا ہے؟؟ مثلا:(فقد صغت قلوبكما)
(ایک بھائی کا سوال)
📝 ہدایت اللہ فارس
ج/ اگر تثنیہ کی اضافت ایسی چیز کی طرف ہورہی ہو جو تعدد کا فائدہ دیتی ہے تو مضاف کو جمع لانا ہی عربی زبان میں زیادہ فصیح مانی جاتی ہے۔کیوں کہ دو...