عمر اثری

  1. عمر اثری سنابلی

    فضل اللہ چشتی صاحب کے بہتان کا جواب

    فضل اللہ چشتی صاحب کے بہتان کا جواب تحریر: عمر اثری سنابلی ایک ویڈیو بھیج کر اس کا جواب طلب کیا گیا ہے جسمیں ایک بریلوی عالم فضل اللہ چشتی صاحب نے اہل حدیثوں پر تحریف جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آئیے اس ویڈیو میں کئے گئے اعتراضات پر نظر ڈالتے ہیں اور ان کی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلا...
  2. عمر اثری سنابلی

    لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنا

    لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنا سوال: قرآن مجید کی تلاوت لیٹ کر کرنا کیسا ہے؟ جواب: افضل یہی ہے کہ قرآن کی تلاوت بیٹھ کر با وضو اور قبلہ رخ ہو کر کی جائے. البتہ قرآن کریم کی تلاوت لیٹ کر کرنے میں کوئی بھی حرج نہیں ہے. کونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا...
  3. عمر اثری سنابلی

    نبی ﷺ نے کس رنگ کا عمامہ پہنا ہے اور عمامہ پہننے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    نبی ﷺ نے کس رنگ کا عمامہ پہنا ہے اور عمامہ پہننے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ سوال: نبی ﷺ نے کس کس رنگ کا عمامہ پہنا ہے اور عمامہ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ جواب: میرے علم كے مطابق نبی ﷺ نے دو رنگ كے عمامے پہنے ہیں۔ کالا عمامہ: عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم...
  4. عمر اثری سنابلی

    علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ—اسباب و علاج

    علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ—اسباب و علاج تحریر: عمر اثری بن عاشق علی اثری تاریخ شاہد ہے کہ دشمنان اسلام نے اسلام کو مٹانے کی ہر دور میں ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے انہوں نے مختلف اقسام کے حربوں کو اختیار کیا ہے۔ کبھی وہ قرآن و حدیث کی خدمت کے نام پر قرآن و حدیث میں دخل اندازی...
  5. عمر اثری سنابلی

    وضو کے بعد سورہ قدر پڑھنا کیسا ہے

    وضو کے بعد سورہ قدر پڑھنا کیسا ہے وضو كے بعد سورہ قدر پڑھنے کی سنت میں کوئی اصل نہیں ہے، کنز العمال میں ایک روایت ہے: من قرأ في أثر وضوئه إنا أنزلناه في ليلة القدر كان من الصديقين، ومن قرأها مرتين كان في ديوان الشهداء، ومن قرأها ثلاثا يحشره الله محشر الأنبياء. ترجمہ: جس نے وضو كے بعد ایک بار...
  6. عمر اثری سنابلی

    کیا کدو کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے؟؟؟

    کیا کدو کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے؟؟؟ سوال: مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا کدو کی فضیلت پر بھی کوئی حدیث ہے؟ جواب: کدو ایک قسم کی سبزی ہے جسے لوکی اور گھیا بھی کہا جاتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کو یہ بے حد محبوب تھی چنانچہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللَّهِ...
  7. عمر اثری سنابلی

    صحیح مسلم کے حوالے سے شیئر کی جانے والی ایک باطل روایت

    صحیح مسلم کے حوالے سے شیئر کی جانے والی ایک باطل روایت صحیح مسلم کے حوالہ سے یہ روایت سوشل میڈیا پر کثرت سے شیئر کی جاتی ہے کہ ”جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لئے بند رہیں، جس گھر میں اذان کے وقت خاموشی نہ ہو، جس گھر یا جگہ پر مکڑی کے جالے لگے ہوں، جس گھر میں صبح کی نماز نہ پڑھی جاتی ہو، وہاں...
  8. عمر اثری سنابلی

    بارگاہ رسالت میں سانپ کی حاضری والے واقعہ کی تحقیق

    بارگاہ رسالت میں سانپ کی حاضری والے واقعہ کی تحقیق سوال: بارگاہ رسالت میں سانپ کی حاضری کے عنوان سے ایک ویڈیو کسی پیج پر شیئر کیا گیا تھا جس میں ایک عالم صاحب ایک حدیث بیان کر رہے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا کہ اچانک ایک سانپ آیا اور آپ ﷺ کے...
  9. عمر اثری سنابلی

    سو مرتبہ ”لا إله إلا الله الملك الحق المبين“ کا ورد کرنا

    سو مرتبہ ”لا إله إلا الله الملك الحق المبين“ کا ورد کرنا مراجعہ وتلخیص: عمر اثری سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائے عزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیاز بنا دے گا اور وہ دروازہ جنت...
  10. عمر اثری سنابلی

    کیا صرف شوہر کا چھوٹا بھائی ہی غیر محرم ہے؟

    کیا صرف شوہر کا چھوٹا بھائی ہی غیر محرم ہے؟ سوال: بخاری کی روایت ہے جس میں الله کے نبی ﷺ نے فرمایا دیور تو موت ہے۔۔۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف چھوٹے بھائی کو ہی دیور کہا جاتا ہے تو کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ شوہر کا جو بڑا بھائی ہے وہ غیر محرم نہیں ہے؟ وضاحت مطلوب ہے ۔۔۔ الله...
  11. عمر اثری سنابلی

    دل كے مردہ اور زندہ ہونے كے تین نشانیاں ہیں؟

    دل كے مردہ اور زندہ ہونے كے تین نشانیاں ہیں؟ سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ”تین جگہوں پر اپنے دل کو دیکھو....لگتا ہے یا گھبراتا ہے.... 1- قرآن كے سامنے بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟ 2- ذکر کی مجالس میں بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟ 3- تنہائی میں بیٹھ کر دیکھو دل اللہ كے لئے...
  12. عمر اثری سنابلی

    علمی سرقہ

    علمی سرقہ تحریر: عمر اثری ابن عاشق علی اثری دوسروں کی پوسٹس اور تحاریر کو اپنے نام سے شیئر (شائع) کرنا آج کل فیشن کی صورت اختیار کر چکا ہے. اس بیماری میں خاص طور سے سوشل میڈیا کے نام نہاد مبلغین مبتلا ہیں. وہ تحریر لکھنے والے کا نام ہٹا کر اپنے نام سے شیئر کرتے ہیں اور لوگوں کو یہ تاثر دینے کی...
  13. عمر اثری سنابلی

    صلاۃ الضحی: فضائل و احکام

    صلاۃ الضحی: فضائل و احکام تحریر: عمر اثری سنابلی قرآن و حدیث میں نوافل کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ یہ فرض نمازوں کے نقص کو پورا کرتی ہیں۔ (ابو داؤد: 864، ابن ماجہ: 1425۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے) ان کے ذریعہ درجات بلند ہوتے ہیں اور گناہ مٹا دئے جاتے ہیں۔ (صحیح مسلم: 488) ان کے...
  14. عمر اثری سنابلی

    اگر یوم عرفہ جمعہ کے دن ہو تو روزہ رکھنا کیسا ہے؟

    اگر یوم عرفہ جمعہ کے دن ہو تو روزہ رکھنا کیسا ہے؟ تحریر: عمر اثری عرفہ کا روزہ غیر حاجیوں کے لئے مشروع ہے. احادیث میں اس کی بہت زیادہ فضیلت وارد ہے فرمان نبوی ﷺ ہے: صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ ترجمہ...
  15. عمر اثری سنابلی

    یہ بے حیائی کیوں؟

    یہ بے حیائی کیوں؟ تحریر: عمر اثری نئی تہذیب کی ہوا پوروپی ممالک کے طبقہ نسواں سے ہوتے ہوئے بقیہ ممالک کی طرف روا دواں ہے. فیشن پرستی اور نام نہاد آزادی نے طبقہ نسواں کو تباہی اور بربای کے دلدل میں لا گسیٹا ہے. عفت و عصمت شرم و حیا آج یورپ کی گلیوں میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی. بچی کچی تھوڑی سی...
  16. عمر اثری سنابلی

    حدیث ”الجنة تحت أقدام الأمهات“ کا تحقیقی جائزہ

    حدیث ”الجنة تحت أقدام الأمهات“ کا تحقیقی جائزہ تحقیق: عمر اثری بن عاشق علی اثری ”الجنة تحت أقدام الأمهات“ کے الفاظ کے ساتھ ایک حدیث لوگوں کے درمیان بہت مشہور ہے۔ زیر نظر تحریر اسی کی تحقیق پر مشتمل ہے۔ حدیث کا متن: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
  17. عمر اثری سنابلی

    کیا مشت زنی کرنے والے کا ہاتھ قیامت کے دن حاملہ ہوگا؟

    کیا مشت زنی کرنے والے کا ہاتھ قیامت کے دن حاملہ ہوگا؟ تحریر: عمر اثری بن عاشق علی اثری اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ مشت زنی ایک حرام فعل ہے‍۔ بلکہ یہ ایک کبیرہ گناہ ہے۔ لیکن ”مشت زنی کرنے والا ہاتھ قیامت کے دن حاملہ ہوگا“ اس طرح کی کوئی صحیح روایت نہیں ملتی ہے۔ اس طرح کی جتنی روایات ملتی ہیں...
  18. عمر اثری سنابلی

    کیا عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی؟؟؟

    کیا عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی؟؟؟ سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ ایک حدیث بہت سننے میں آتی ہے کہ ”ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی۔“ یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ بیان کی...
  19. عمر اثری سنابلی

    جنت میں موسی علیہ السلام کا ساتھی؟

    جنت میں موسی علیہ السلام کا ساتھی؟ تحریر: عمر اثری سنابلی سوال: مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے ایک بیان میں ایک واقعہ ذکر کیا ہے۔ اس واقعہ کی تحقیق چاہئے۔ واقعہ کچھ اس طرح سے ہے: ایک بار حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا ”جنت میں میرا ہمسایہ کون ہوگا ؟“....اللہ نے فرمایا ”فلاں شہر کا فلاں...
  20. عمر اثری سنابلی

    ”پب جی“ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    ”پب جی“ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تحریر: عمر اثری سنابلی متعلم: کلیۃ الحدیث، بنگلور وقت ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تیزرفتاری سے گزرتا ہے اور گزرنے کے بعد واپس نہیں آتا۔ اسی لئے قرآن وحدیث میں جابجا وقت کی اہمیت ومنزلت کو بیان کیا گیا ہے اور اسکے ضیاع پر تنبیہ کی گئی ہے۔...
Top