#اللهم_کی_وضاحت
✍️: ہدایت اللہ فارس
-------------------------------------------
اللهم کے معنی يا الله ہیں اس میں کوئی اختلاف نہیں، اسی لیے اس کا استعمال طلب کے مواقع پر ہوتا ہے۔ جیسے ہم " اللهم غفور رحيم " نہیں کہتے ، بلکہ " اللهم اغفرلي وارحمني " کہتے ہیں ۔
اختلاف " اللهم " کے آخر میں لفظ...