بعض باتیں بعض درخت کی مانند ہوتی ہیں
اچھی خاصی لمبی اور (پھل) فائدے کی کم

اور بہترین بات کم جملوں میں ہوتی ہے
بے حد مفید اور اثرانداز.

الگ الگ لوگ مختلف چٹانوں کی طرح ہوتے ہیں
ان میں کچھ قیمتی پتھر ہیں کچھ بیکار ٹھیکری ہوتے ہیں

اور بعض وعدے بعض بادلوں کے جیسے ہوتے ہیں
جم کے کڑکتے ہیں اور کبھی کبھار برستے ہیں

اور ہوائیں اگر پھولوں کو نہ لہلہائے
تو نہ ہی انکی خوشبو پھیلے نہ وہ مرجھائے

#أبو_العتاهية
ترجمہ
✒محمد ساجد کانپوری
 

Attachments

Top