کیارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم درود و سلام سنتےہیں؟
=روایات اور ان کی تحقیق:
1*جوشخص مجھ پر دُرود پڑهتاہےاس کی آواز مجھ تک پہنچ جاتی ہےوہ جہاں کہیں بهی ہو_"
{القول البدیع فی الصلاۃ علی الحبیب الشفیع:صفحہ159}
تحقیق:اسنادہ ضعیف
یہ روایت سعید بن ابی مریم خالدبن یذیدسےبیان کرتےہیں,جب کہ سعید نےخالدسےکچھ نہیں سنا,کیونکہ خالد139ہجری میں ہوگئےتهےاورسعید144ہجری میں پیدا ہوئے_
(دیکهئے:تهذیب التهذیب:296,178/2)
2*جوشخص میری قبرکےپاس آکر دُرود پڑهتاہےمیں اسے سنتا ہوں اور جودورسےپڑهےوہ مجهےپہنچتاہے_"
تحقیق:هذا حدیث موضوع(من گهڑت)
{الضعفاء لامام عقیلی رحمه اللّٰه:137/4,علامہ ناصرالدین البانی رحمه اللّٰه فرماتےہیں کہ"یہ حدیث موضوع من گهڑت ہے_(سلسلہ الاحادیث الضعیفہ والموضوعہ:139/1ح203),امام ابن قیم,امام سخاوی,شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمهم اللّٰه نےاس حدیث کو ضعیف اورناقابل اعتبارقرار دیاہے}
 
Top