حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ،قَالَ :سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ ، يَقُولُ : أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ سَمِعَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،يَقُولُ:عَلَى الْمِنْبَرِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ :لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ ،فَقُولُوا:عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ.
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو نصاریٰ نے ان کے رتبے سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں، اس لیے یہی کہا کرو( میرے متعلق )کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔“
[صحیح البخاری:3445]
 
Top