ا اجالا New member 15 مارچ 2023 #2 ہدایت اللہ فارس نے کہا ہے: 70 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں Click to expand... کَي تعلیل کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ حرف مصدری و نصب ہے جس نے اپنے بعد آنے والے فعل مضارع کو نصب دیا ہے اور اس سے پہلے لام مقدر مانا جائے گا۔ جو کہ لام التعلیل یا لام الکَي کہلاتا ہے۔ جزاک اللہ
ہدایت اللہ فارس نے کہا ہے: 70 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں Click to expand... کَي تعلیل کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ حرف مصدری و نصب ہے جس نے اپنے بعد آنے والے فعل مضارع کو نصب دیا ہے اور اس سے پہلے لام مقدر مانا جائے گا۔ جو کہ لام التعلیل یا لام الکَي کہلاتا ہے۔ جزاک اللہ