ذیشان خان

Administrator
سلف کے نزدیک علماء کا مقام
━════﷽════━​
⦿ امام بخاری رحمہ اللہ کے شیخ یحیی بن جعفر البیکندی رحمہ اللہ (۲٤۳ھ) کہتے ہیں کہ:
’’لَو قدرتُ أن أزِيدَ فِي عمر مُحَمَّد بن إسْماعِيل لفَعَلتُ، فَإن مَوتِي يكونُ موتَ رجلٍ واحِدٍ، ومَوْتُ مُحَمَّدِ بن إسْماعِيلَ؛ ذهابُ العِلْمِ‘‘.
اگر میں اس بات پر قادر ہوتا کہ محمد بن اسماعیل البخاری کی عمر میں اپنی عمر سے اضافہ کر سکوں‘ تو ضرور کردیتا، کیونکہ میری موت تو صرف ایک آدمی کی موت ہوگی، جبکہ محمد بن اسماعیل کی موت سے تو علم ہی چلا جائے گا.
📚
: [تاریخ بغداد : ۲؍۲٤، تاریخ دمشق: ۵۲؍۸۸، سیر أعلام النبلاء: ۱۰؍۹۲]
•┈┈•┈┈•⊰⊙⊱•┈┈•┈┈•
 
Top