بسم اللہ الرحمٰن الرحیم،

ایک بیوہ عورت کی عمر 50 ہے اور اسکی ماہواری کی عمر نکل چکی ہے۔ کوئ اولاد نہیں۔ اسکا محرم بھای اسے اپنے گھر رکھنا نہیں چاہتا۔ اس عورت کی ایک رشتے دار خاتون/دوست اسکو اپنے گھر کے بالائی حصہ میں رکھنا چاہتی ہے لیکن اسکے گھر میں اسکا شوہر اور لڑکے بھی ہیں۔ کیا اس بیوہ عورت کا وہاں رہنا جائز ہے۔ اسکا وہاں رہنا بیوہ عورت کے لئے سہولت کا باعث ہوگا کیونکہ عورت کی دوست اس کی وقت ضرورت مدد کر یگی۔ جزاکم اللہ خیراً
 
Top