سوال : کھلاڑیوں کا کھیل کے میدان میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟
جواب:

شیخ صالح فوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں:


کرکٹ کھیلنا کوئی نعمت نہیں ہے اور سجدہ شکر تجدد نعمت پر مشروع ہے، لہذا اس مقام پر سجدہ شکر بدعت ہے، سنجیدگی سے ہم غور کریں کہ اس کرکٹ سے ہمیں کیا فائدہ حاصل ہوا؟ مسلمانوں کو اس سے کیا فائدہ ہوا؟فائدہ تو کچھ بھی نہیں البتہ نوجوانوں کی جوانی اس میں ضائع ہوتی ہے،اس میں مسلمانوں کے لئے بہت سارے نقصانات ہیں۔
والله اعلم بالصواب

----------------------------------
ابو حمدان اشرف فیضی
ناظم جامعہ محمدیہ عربیہ رائیدرگ
25/اکتوبر 2021، بروز پیر
 
Top