عظمت توحید

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:

ولا شيء أحب إلى الله من التوحيد ولا شيء أبغض إليه من الشرك.

(الاستقامة: ٣٦٤)

اللہ کے نزدیک توحید سے زیادہ محبوب اور شرک سے زیادہ مبغوض کوئی چیز نہیں۔

-------------------------
(ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ )
 
Top