بہترین دن

علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا:

خير أيام العبد على الاطلاق وتفصلها يوم توبته الى الله.

بندے کا سب سے بہترین دن وہ ہے جس میں وہ اللہ سے توبہ کرتا ہے۔

(زاد المعاد: ۳/۵۸۵)

(ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ)
 
Top