Wander

New member
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔

میں کافی عرصے بعد فورمز وغیرۃ کی دٔنیا میں واپس آرہا ہوں۔ ۲۰۰۳-۲۰۰۵ میں کچھ پرانے فورمز پر کثرت ہوا کرتی تھی۔ زیادہ تر یہ فورمز بند یا قریبا متروک ہو چکے ہیں.

کافی دنوں سے فعال اہل الحدیث فورمز وغیرہ ڈھونڈ رہا تھا، آخر یہاں پہنچا ہوں۔ چند ایک تحریریں پڑھیں تو کچھ سکون ہوا کہ اپنے سے لوگ لگتے ہیں ورنہ پاک وہند سے چیخنے چلانے والے مُدعیان ایمان کی وڈیوز اور فورمز اور نہ جانے کیا کچھ دیکھ دیکھ کر تقریبا سارا بھیجہ مکمل طور پر فرائی ہو چکا ہے۔

انشاء اللہ پھر ملیں گے۔
 

Wander

New member
by the way, which font is being used for forum interface and general text? i see the centuries old Times New Roman is trying to display the arabic/urdu... merah rehta brain bhi faragh ho jai ga! hhahaha
 
Top