عورت کے لئے سب سے بہترین جگہ اس کا گھر ہے

سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

ليس للمرأة خير من بيتها وان كانت عجوزا

(التمهيد: ٦/٦٠٥)

عورت کے لئے اس کے گھر سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے اگرچہ وہ بوڑھی ہی کیوں نہ ہو۔

حدیث میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
المرأةُ عورةٌ، وإنها إذا خرجت من بيتِها استشرفها الشيطانُ، وإنها لا تكون أقربَ إلى اللهِ منها في قَعْرِ بيتِها
(صحيح الترغيب ٣٤٤، أخرجه الطبراني في «المعجم الأوسط» (٢٨٩٠) ، السلسلة الصحيحة ٢٦٨٨)
عورت پردہ کی چیز ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو اس کو شیطان جھانکتا ہے اور یہ اس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتی ہے جب وہ گوشہ نشینی میں ہوتی ہے۔“

اللہ تعالیٰ عورتوں کی حفاظت فرمائے، اور انہیں صحيح سمجھ عطا فرمائے آمین

(ابو حمدان اشرف رائیدرگ )
 
Top