سوال: کیا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ (كرم الله وجهه) کہنا صحیح ہے؟

جواب: یہ شیعہ کی بدعتوں میں سے ایک بدعت ہے، جیسے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، عمر فاروق رضی اللہ عنہ، عثمان غنی رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے، اسی طرح علی رضی اللہ عنہ کہا جائے گا۔
علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ (كرم الله وجهه ) کہنا، لکھنا صحیح نہیں ہے، اس سے اجتناب کریں

شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے فتاویٰ سے ماخوذ

( ابو حمدان اشرف رائیدرگ)
 
Top