داڑھی
شیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:


داڑھی مرد کے لئے اللہ کی طرف سے کرامت ہے،

مرد کی زینت ہے

چہرے کا نور ہے

عورت سے امتیاز ہے

(فتاوى ابن باز : ٧/٢٧)

پیشکش: ابو حمدان اشرف رائیدرگ
 
Top