شیخ ابو حمدان اشرف فیضی
Member
انسان کے تین دشمن
یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
أعداء الإنسان ثلاثة:
انسان کے تین دشمن ہیں:
۱- دنیا
۲- شیطان
۳- اس کا نفس
زہد اختیار کر کے دنیا سے بچو
شیطان کی مخالفت کر کے اس سے بچو
شہوات کو ترک کر کے نفس سے بچو
(ابو حمدان اشرف رائیدرگ)
یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
أعداء الإنسان ثلاثة:
انسان کے تین دشمن ہیں:
۱- دنیا
۲- شیطان
۳- اس کا نفس
زہد اختیار کر کے دنیا سے بچو
شیطان کی مخالفت کر کے اس سے بچو
شہوات کو ترک کر کے نفس سے بچو
(ابو حمدان اشرف رائیدرگ)