ذیشان خان

Administrator
بغیر عقیقہ کے حج و عمرہ صحیح ہے ؟
=================
علماء کے صحیح قول کے مطابق عقیقہ سنت مؤکدہ ہے ۔ جن کی طرف سے بچپن میں غریبی کی وجہ سے عقیقہ نہیں کیا گیا اور بعد میں اسے حج کی استطاعت ہوگئی ۔ ایسے شخص کے لئے مشروع ہے کہ اپنا عقیقہ کرلے ۔ اگر عقیقہ کرنے سے حج میں پیسہ گم ہوجاتا ہے تو پھر حج کو مقدم کرے ۔بغیر عقیقے والا ایسا حج درست ہے ، اس میں کسی قسم کا نقص نہیں ہے ۔
واللہ اعلم
کبتہ
مقبول احمد سلفی​
 
Top