ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا

عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا گیا:
ایک شخص کہتا ہے کہ آپ اس کی ماں نہیں ہیں، تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اس نے سچ کہا:
میں مومنوں کی ماں ہوں، منافقوں کی نہیں۔

( الشریعة للآجري: ٥/٢٣٩٤)

ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ
 
Top