شیخ صالح فوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

عنفقہ یعنی نچلے ہونٹ اور ٹھڈی کے درمیان کا حصہ داڑھی سے ہے اس لئے اسے حلق کرنا یا تراشنا جائز نہیں ہے

(فتاوى الشيخ صالح فوزان)

ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ
 
Top