ذکر پر مداومت

بندے کو چاہیے کہ ذکر پر مداومت کرے، جہاں بھی رہے اپنی زبان کو اللہ کے ذکر میں مشغول رکھے، گھر میں، راستے میں، سفر میں، حضر میں، بازار میں، ہر جگہ ذکر کرتا رہے، کیونکہ یہ تمام جگہیں ذکر کرنے والے کے حق میں گواہی دیں گی۔

(الوابل الصیب للامام ابن القیم رحمہ اللہ: ۸۱)

(ابو حمدان اشرف رائے درگ)
 
Top