نماز میں بال اور کپڑوں کو سمیٹنا

سجدے میں جاتے ہوئے کپڑے کو سمیٹنا، دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھتے ہوئے یا تشہد میں بیٹھتے ہوئے پیچھے سے کپڑا ہٹانا تاکہ مڑنے نہ پائے، اسی طرح نماز میں بالوں سے کھیلنا، آستین سمیٹنا یہ سب جائز نہیں ہے ہمیں اس سے بچنا چاہئے، اللہ تعالیٰ ہمیں خشوع وخضوع کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


(فتاویٰ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ)

دلیل: أُمِرْتُ أنْ أسْجُدَ على سَبْعَةِ أعْظُمٍ، ولا أكُفَّ ثَوْبًا ولا شَعْرًا.
(صحيح مسلم: ٤٩٠ ، صحيح البخاري :٨١٦ )

-----------------------
ابو حمدان اشرف فیضی
(جامعہ محمدیہ عربیہ رائیدرگ )


 
Top