شیخ ابو حمدان اشرف فیضی
Member
تلاوت قرآن کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت ہے
------------------------
تلاوت قرآن کے بعد کی ایک ایسی سنت جس سے بہت سارے لوگ غافل ہیں۔
تلاوت ختم ہونے پر صدق الله العظيم نہ کہیں۔
بلکہ یہ دعا پڑھیں:
سبحانك اللهم وبحمدك، أشهد أن لا إله إلا أنت، استغفرك واتوب إليك.
(فتاوى ابن باز رحمه الله)
--------------------
ابو حمدان اشرف فیضی
جامعہ محمدیہ عربیہ رائیدرگ