وہ کون سی مخلوقات ہیں جنہیں اللہ نے اپنے ہاتھ سے پیدا کیا؟

مجاہد بن جبر مکی فرماتے ہیں:

چار چیزوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے پیدا کیا:
۱-آدم
۲- عرش
۳- قلم
٤- جنت عدن
بقیہ تمام مخلوقات کو کلمہ کن سے پیدا کیا، کہا ہو جا تو ہوگئے۔
عبد اللہ بن عمر سے بھی یہی قول مروی ہے۔

( مختصر العلو: ٥٣)IMG_20220114_082532.jpg
------------------------

ابو حمدان اشرف فیضی
جامعہ محمدیہ عربیہ رائیدرگ
 
Top