شیخ ابو حمدان اشرف فیضی
Member
رمضان کی وجہ تسمیہ
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
وقيل: إنما سمي رمضان لأنه يرمض الذنوب، أي يحرقها بالأعمال الصالحة.
اس لیے کہ رمضان گناہوں کو اعمال صالحہ کے ذریعے جلا دیتا ہے۔
[فتح القدير : 1/185]
ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ