شیخ ابو حمدان اشرف فیضی Member 4 اپریل 2022 #1 شیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان فرماتے ہیں: ایسا لباس پہننا جائز نہیں ہے جس پر کسی کافر کھلاڑی کا نام ہو ، اس لیے کہ یہ کافر کی تعظیم ہے۔ (پیشکش: ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ )
شیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان فرماتے ہیں: ایسا لباس پہننا جائز نہیں ہے جس پر کسی کافر کھلاڑی کا نام ہو ، اس لیے کہ یہ کافر کی تعظیم ہے۔ (پیشکش: ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ )