*قنوت وتر اور قنوت نازلہ میں فرق*

✍ *محمد جعفر انوار الحق الہندی*
(شیخ الحدیث، جامعہ اسلامیہ دریاباد، یوپی، الہند)

کسی کو قنوت وتر کے مسائل سمجھنے ہوں تو یہ مضمون بہت ہی بہترین ہے۔ گزارش ہے کہ اسے ایک بار ضرور پڑھیں، ان شاء اللہ مکمل رہنمائی ملےگی۔

اس میں آپ کو ان سوالات کا مع دلائل تشفی بخش جواب مل جائےگا ان شاء اللہ: 👇

🔷 قنوت وتر رکوع سے پہلے ہے یا بعد میں؟

🔷 قنوت وتر میں رفع یدین ہے یا نہیں؟

🔷 قنوت وتر میں امام زور سے دعا کرےگا یا آہستہ؟

🔷 قنوت وتر میں مقتدی حضرات خود دعا پڑھیں گے یا امام کے پیچھے آمین آمین کہیں گے؟

🔷 قنوت وتر کی ثابت دعا کے الفاظ میں تبدیلی کرنے کا کیا حکم ہے؟

🔷 قنوت وتر میں ثابت دعا کے علاوہ مزید دوسری دعائیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

🔵 ساتھ میں ضمنی طور پر عقیقہ کے مسائل کو قربانی کے مسائل پر قیاس کیا جائےگا یا نہیں اس پر بھی لطیف اشارہ موجود ہے۔

♦ کل ملا کر قنوت وتر کے مسئلہ پر ایک بہت ہی جامع ومدلل مضمون ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک پر کلک کریں اور ایک بار ضرور پڑھیں۔ 👇

 
Top