صفی الرحمن ابن مسلم فیضی
Member
پچھلے سال الله نے اس امت پر ایک کافر اور ایک منافق کو واضح کرکے بڑا احسان کیا۔
کافر: جتندر تیاگی(وسیم رضوی): مسلم نام سے قرآن میں جو تحریف کی باتیں اور آیات پر غلط بیانیاں پھیلا رہا تھا، اس سے کان پھٹا جا رہا تھا، صحابہء کرام و عائشہ رضی اللہ عنھا پر گستاخانہ کلمات سے دل شکستہ ہوچکا تھا، کہ یکایک اس نے اپنے کفر کا اعلان کردیا جس کے ذریعہ الله نے اس کو واضح کر کے امت پر بڑا احسان کردیا۔
منافق:انجینیر علی مرزا؛ یوں تو منافق کئی سارے ہیں اجاگر ہوئے مگر اس منافق کا چرچا اہل حدیثوں کے نوخیزوں میں بڑی بری طرح گھس پیٹھ بنا رہا تھا، کہ اچانک اس نے بھی صحابہ پر کھلے عام زبان درازی کر کے اور یہ "کہ میں ان پر تلوار اٹھا لیتا" اس جملہ نے واضح کردیا کہ یہ منافق ہے۔
اب اس کے بعد بھی اس سے قربت اور اس کے بیان کو وہی سنے گا جس کے دل کو الله نے ٹیڑھا کردیا ہو اور
صراط مستقیم سے ہٹا کر گمراہیوں کے دلدل کی طرف ڈھکیل دیا ہو۔
الله ہمیں اور اس امت کو جہنم کی طرف بلانے والے دعاة سے محفوظ رکھے۔ آمین
صفی الرحمن ابن مسلم بندوی فیضی
جامع عمار بن یاسر۔ الجبیل۔ سعودی عرب