شیخ ابو حمدان اشرف فیضی
Member
عیب داڑھی میں نہیں بلکہ داڑھی والے میں ہے
قال الشيخ مقبل الوادعي رحمه الله:
"إذا رأيت صاحب لحية كذابًا ؛
"وإذا رأيت صاحب لحية خائنًا ؛
"وإذا رأيت صاحب لحية سارقًا ؛
> العيب ليس في اللحية ...
> بل العيب في صاحب اللحية !!!
> أمَّا اللحية ليس عليها عيب ،وهي من خصال الفطرة وهي أيضًا من سنن رسول الله صلى الله عليه وعلى آله وسلَّم التي أمر بها وأوجبها.."
المصدر:
[إجابة السائل/ ص: 222]
شیخ مقبل وادعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب تم کسی داڑھی والے کو جھوٹا، چور اور خائن دیکھو تو داڑھی پر طنز نہ کرو، کیونکہ عیب داڑھی میں نہیں بلکہ داڑھی والے میں عیب ہے، داڑھی تو خصال فطرت میں سے ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان سنتوں میں سے ہے جن کا آپ نے حکم دیا ہے اور جسے واجب قرار دیا ہے۔
-------------
ابو حمدان اشرف فیضی رائیدرگ