ذیشان خان

Administrator
ایک مسئلہ سے متعلق وارد متعدد روایات کے بارے میں ہمارا منہج و طریقے کیا ہو؟

✍⁩ ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل مدنی۔

1۔ صحیح و ضعیف روایات کے درمیان تمیز کریں۔
2۔ صحیح پر عمل ہو اور ضعیف سے اجتناب۔
3۔ ایک مسئلہ سے متعلق وارد متعدد صحیح روایات کو جمع کریں۔
4۔ علما و شارحین کے اقوال کی روشنی میں ان تمام روایات کے درمیان تطبیق کا راستہ اپنائیں۔
5۔ بغیر کسی دلیل کے ان روایات میں ناسخ و منسوخ کی بات نہ کریں ۔
6۔ ان متعدد صحیح روایات کو مسالک کے درمیان ہرگز ہرگز تقسیم نہ کریں۔
اللہ تعالی ہمیں بلا دلیل بات کرنے سے بچائے ۔ آمین ۔
 
Top