خوش بخت انسان کی علامات
امام شاطبی رحمه الله فرماتے ہیں: آدمی کے خوش بخت ہونے کی علامات یہ ہیں :
- نیک عمل کرنے میں آسانی.
- تمام کاموں میں سنت کی موافقت.
- نیک لوگوں کی صحبت.
- اپنے بھائیوں کے ساتھ اچھا اخلاق.
- مخلوق کی خیر خواہی.
- مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی فکر.
- اپنے وقت کا بہت خیال رکھنا.
- |[ الإعتصام : ١٥٢/٢ ]|








