ذیشان خان

Administrator
عقیدہ و منھج کی کجی

صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی
جامع عمار بن یاسر-الجبیل- سعودی عرب

انسان کے دل و دماغ دونوں کو متاثر کرتی ہے، دل کی کجی سے انسان خالق سے دور ہو کر راہ حق سے بھٹک جاتا ہے، دماغ کی کجی سے انسان مخلوق سے دور ہوجاتا ہے۔
گویا عقیدہ و منھج کی کجی انسان کو خالق و مخلوق دونوں سے دور کر دیتی ہے۔
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ (آل عمران:8)
اے رب ہمارے! جب تو ہم کو ہدایت کر دے چکا ہے تو ہمارے دلوں کو بھی نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں خاص رحمت عطا فرما، بے شک تو بہت زیادہ دینے والا ہے۔
 
Top