ذیشان خان

Administrator
کفار_سے_مشابہت

٤٧٦ - ابن تیمیہ فرماتے ہیں :

" اللہ کے دین کے اور شرائع کے مٹنے کی اصل وجہ کفر، معاصی اور کافروں سے مشابہت اختیار کرنا ہے "

_____________________________

٤٧٦ - ‏قال شيخ الإسلام أحمد بن تيمية الحراني -رحمه الله- :

(( أصل دروس دين الله وشرائعه وظهور الكفر والمعاصي التشبه بالكافرين ))

[ إقتضاء الصراط المستقيم ص 352 ]
 
Top