ذیشان خان

Administrator
پانچ_علوم
========

٤٦٨ - یحیی بن عمار کهتے هیں ;
" علوم پانچ قسم کے هیں :
1 - ایک علم دین کی زندگی هے، یه توحید کا علم هے _
2 - ایک علم دین کی غﺫا هے، یه وعظ و نصیحت کا علم هے _
3 - ایک علم دین کی دواء هے، یه فقه کا علم هے _
4 - ایک علم دین کی بیماری هے، یه سلف کے ما بین واقع هونے والے امور کا علم هے _
5 - ایک علم دین کی هلاکت هے، یه علم کلام هے _

_________________________

٤٦٨ - قال يحيى بن عمار الإمام :
« العلوم خمسة :
1 - علم هو حياة الدين وهو علم التوحيد
2 - وعلم هو قوت الدين وهو العظة والذكر
3 - وعلم هو دواء الدين وهو الفقه
4 - وعلم هو داء الدين وهو أخبار ما وقع بين السلف
5 - وعلم هو هلاك الدين وهو الكلام »

[ سير اعلام النبلاء ١٧/٤٨٢ ]
 
Top