موسوعہ فہارس مجلات علمیہ کے خصائص
اس نادر موسوعہ میں
دو صدیوں میں برصغیر کے تمام مکاتب فکر اور یونیورسٹیوں کے منظور شدہ تمام دینی وعلمی مجلات کے
14 ہزار مصنفین کے علمی مقالات
سوا لاکھ سے زیادہ مضامین کو
18 ہزار موضوعات کے تحت مرتب کیا گیا ہے۔
اس کی تیاری میں کم وبیش بیس سال کی جان گسل محنت اور 20 افراد کی روز و شب کی مسلسل کاوش شامل ہے۔
اس میں اہل حدیث کے تمام ماہانہ رسائل وجرائد کو شامل کیا گیا ہے۔
*یہ اردو زبان میں علمی مضامین کی سب سے بڑی فہرست ہے، جس سے دو صدیوں کی علمی میراث زندہ ہوگئی ہے۔*
اور اس طرح ہزاروں موضوعات پر اپنے اسلاف کی خدمات سے فایدہ اٹھانا ممکن ہو گیا ہے۔
الحمد للہ مجلس التحقیق الاسلامی میں اسی نوعیت کے فہارس پر مشتمل مزید چار پروجیکٹ زیر تکمیل ہیں۔
باعث مسرت امر ہے کہ اس عظیم کام کی سعادت اللہ تعالیٰ نے مجلس التحقیق الاسلامی کو عطا کی ہے جہاں پاکستان کا سب سے وسیع اور منظم شعبہ رسائل و جرائد دو دہائیوں سے کام کر رہا ہے۔
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی