ذیشان خان

Administrator
موسوعہ فہارس مجلات علمیہ کی حتمی تکمیل کے بعد محدث ویب سائٹس کا ایک مستقل حصہ یہ اور اس سے ملتے جلتے پروجیکٹس سے استفادہ کے لئے مخصوص ہوگا۔ ان شاء اللہ
جہاں سے دنیا بھر کے اہل علم فایدہ اٹھا سکیں گے۔

اس موسوعہ کے بعد دو صدیوں کے کسی بھی عالم دین کے تمام مضامین کو جند منٹوں میں جمع کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ جس سے دسیوں نئی کتب اور علمی تحقیقات تک رسائی آسان ہو گئی ہے۔

نیز کسی بھی ایک موضوع مثلا رؤیت ہلال پر تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں مضامین کی فہرست چند لمحوں میں ترتیب دی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ چودہ جلدوں پر مشتمل اس موسوعہ فہارس میں صرف مضامین کے مکمل نام درج کئے ہیں۔

جس سے استفادہ کرکے تحقیق کے معیار میں غیر معمولی بہتری اور ہم آہنگی پیدا ہوگی۔ ان شاء اللہ

موسوعہ ہذا کی افادیت، ترتیب، منہج اور طریقہ استعمال پر ایک جامع مقدمہ راقم نے لکھا ہے جو حتمی تکمیل کے ساتھ ہی نشر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ

درج ذیل معروف اہل حدیث رسائل کے تمام شماروں کے تمام مضامین اس وسیع تر موسوعہ کی زینت ہیں:

اشاعۃ السنہ، لاہور،1878ء
محدث، دہلی،1933ء
محدث، لاہور، 1970ء
رحیق، لاہور، 1956ء
ترجمان الحدیث، لاہور1969ء
رشد، لاہور 1994ء
حرمین، جہلم1991ء
ترجمان السنہ1989ء
مرقع قادیانیت، امرتسر1907ء

ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
نگران علمی
*موسوعہ فہارس مجلات علمیہ*
مجلس التحقیق الاسلامی
کے بعد محدث ویب سائٹس کا ایک مستقل حصہ یہ اور اس سے ملتے جلتے پروجیکٹس سے استفادہ کے لئے مخصوص ہوگا۔ ان شاء اللہ
جہاں سے دنیا بھر کے اہل علم فایدہ اٹھا سکیں گے۔

اس موسوعہ کے بعد *دو صدیوں کے کسی بھی عالم دین کے تمام مضامین کو جند منٹوں میں جمع کرنا ممکن* ہوگیا ہے۔ جس سے دسیوں نئی کتب اور علمی تحقیقات تک رسائی آسان ہو گئی ہے۔

نیز کسی بھی *ایک موضوع مثلا رؤیت ہلال پر تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں مضامین کی فہرست چند لمحوں میں* ترتیب دی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ چودہ جلدوں پر مشتمل اس موسوعہ فہارس میں صرف مضامین کے مکمل نام درج کئے ہیں۔

جس سے استفادہ کرکے تحقیق کے معیار میں غیر معمولی بہتری اور ہم آہنگی پیدا ہوگی۔ ان شاء اللہ

موسوعہ ہذا کی افادیت، ترتیب، منہج اور طریقہ استعمال پر ایک جامع مقدمہ راقم نے لکھا ہے جو حتمی تکمیل کے ساتھ ہی نشر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ

درج ذیل معروف اہل حدیث رسائل کے تمام شماروں کے تمام مضامین اس وسیع تر موسوعہ کی زینت ہیں:

اشاعۃ السنہ، لاہور،1878ء
محدث، دہلی،1933ء
محدث، لاہور، 1970ء
رحیق، لاہور، 1956ء
ترجمان الحدیث، لاہور1969ء
رشد، لاہور 1994ء
حرمین، جہلم1991ء
ترجمان السنہ1989ء
مرقع قادیانیت، امرتسر1907ء

ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
نگران علمی
موسوعہ فہارس مجلات علمیہ
مجلس التحقیق الاسلامی
 
Top