آپ کا پردہ جنّت کا راستہ ہے !
علّامـہ ابن عثيمين رحمه اللّٰه فرماتے ہیں:
" شـرعی پردے کی پابندی پر صبر کرو، اجـر کی امیـد رکھـو اور ثابت قدم رہـو --
آپ کو لوگوں کے اِس طـرح کے جملے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتے : کہ تم کٹّر مذہبی ہو یا متشدّد ہو !
ہم اللّٰه عزّوجل سے حق کی معرفت اور اُس کی اتباع کا سوال کرتے ہیں.
|[ فتاوى نور على الدرب ١٢٢/١١ ]|