ذیشان خان

Administrator
👈امـام احمد بن حنبل رحمـہ اللّٰه سے اُس شخص کے بارے میـں پوچھا گیـا جـو ابوبکر ، عمر ، اور عائشـہ رضـی اللّٰه عنھـم کو گالیاں دیتـا ہـے

امام رحمــہ اللّٰه نے جواب دیا :

''میرے نزدیک وہ اِسلام پر نہیں ہـے۔

|[ السنّـة للخلال : ٢/ ٥٥٧ - ٥٥٨ ]|
 
Top